ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

شجاع آباد : نومولود بچی جاں بحق

ویب ڈیسک
25 Jul, 2022

25 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
25 Jul, 2022

25 جولائی ، 2022

شجاع آباد : نومولود بچی جاں بحق

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز کی غفلت کیوجہ سے دوران ڈیلوی بچی جاں بحق ہو گئی اہل خانہ سراپا احتجاج معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ 

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیبر روم میں لیڈی ڈاکٹرز کی غفلت سے حاملہ خاتون کی نھنی بچی ماں کے پیٹ میں ہی دم توڑ گئی اہل خانہ نے ہسپتال انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ دو روز قبل حاملہ خاتون کو سول  ہسپتال لیبر روم میں داخل کیا گیا  تھا۔

دو روز سے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے غیر مناسب دیکھ بھال اور ادویات کی کمی کی وجہ سے خاتون کی حالت بگڑ گئی تھی اور خاتون اپنی بچی سے ہاتھ دھو بیھٹی۔

اہل خانہ نے نومولود بچی کی لاش اٹھائے سول ہسپتال ڈاکٹرز کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹرز کے خلاف سخت  نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM