ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

سندھ میں کل سے مون سون سسٹم اثر انداز ہوگا، کراچی میں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی

ویب ڈیسک
04 Aug, 2022

04 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
04 Aug, 2022

04 اگست ، 2022

سندھ میں کل سے مون سون سسٹم اثر انداز ہوگا، کراچی میں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی

post-title

کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں کل سے مزید  بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ اگست میں بھی معمول سے زائد بارشوں کاامکان ہے اور  مون سون سسٹم کل سے سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے جس کے تحت ٹھٹھہ، بدین، سجاول، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارش کا امکان ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں 6 سے 9 اگست کے درمیان شدت کی بارشوں کا امکان ہےجس دوران شہر میں چند مقامات پر تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔

سردار سرفراز کے مطابق مون سون کا ایک اور سسٹم 10 اگست سے سندھ پر اثرانداز ہوگا جب کہ 11 اگست سے کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوسکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ مون سون کا یہ سسٹم 15 اگست تک جاری رہ سکتا ہے اور اس سسٹم سے کراچی سمیت سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM