ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

ہندوستانی فلیگ کیرئیرکو کتنے ارب ڈالر کا خسارہ لے ڈوبا؟

ویب ڈیسک
09 Oct, 2021

09 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
09 Oct, 2021

09 اکتوبر ، 2021

ہندوستانی فلیگ کیرئیرکو کتنے ارب ڈالر کا خسارہ لے ڈوبا؟

post-title

 بھارتی بزنس ٹائیکون رتن ٹاٹا نے بھارت کی قومی ائیرلائن ائیر انڈیا کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز میں حکومت سے خرید لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے اپنی قومی ائیرلائن ائیر انڈیا بھارتی بزنس گروپ ٹاٹا کو  2 ارب 40 کروڑ ڈالرز (4 کھرب 9 ارب پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت کر دی۔

 


بھارتی پرائیویٹائزیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ٹوہن کانٹا پانڈے کا کہنا ہے کہ ائیرلائن کی فروخت کا عمل رواں سال دسمبر کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 9.5 ارب ڈالرز کے خسارے کی وجہ سے  بھارتی حکومت برسوں سے ائیر لائن کو بیچنے کی کوشش کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ 1953 میں بھارتی حکومت کے کنٹرول سے قبل ٹاٹا گروپ نے ہی 1932 میں ائیر انڈیا کی بنیاد رکھی تھی۔

اس کے علاوہ ٹاٹا گروپ  پہلے ہی بھارت  میں 2 ائیرلائنز چلا رہا ہے جس میں وستارا اور  ائیر ایشیا انڈیا شامل ہیں۔

ائیرانڈیا کو خریدنے کے بعد ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا نے ’ویلکم بیک ائیر انڈیا‘ کا ٹوئٹ کیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM