ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

نذیر چوہان کی گرفتاری، حنا پرویز کی عمران خان پر کڑی تنقید

ویب ڈیسک
02 Aug, 2022

02 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
02 Aug, 2022

02 اگست ، 2022

نذیر چوہان کی گرفتاری، حنا پرویز کی عمران خان پر کڑی تنقید

post-title

مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پارٹی کے سابق رکن اسمبلی نذیر چوہان کی گرفتاری پر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ٹوئٹر پر نذیر چوہان کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے لکھا کہ سابق ایم پی اے نذیر چوہان کو ان کے گھر سے دہشتگردوں کی طرح گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔

 

 

انہوں نے لکھا کہ نیازی نے اپنی اوقات دکھا دی، سیاسی انتقام شروع مگر ہم جھکنے والے نہیں۔

یاد رہے کہ پولیس نے گزشتہ روز نذیرچوہان کو گرفتار کیا اور پولیس کا کہنا تھا کہ  نذیر چوہان کے خلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمہ درج تھا، ان پر ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی کے دفتر پرحملے کا الزام تھا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM