ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

چیف جسٹس کاایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

چیف جسٹس کاایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم

post-title

چیف جسٹس پاکستان،جسٹس گلزار احمد ، نے کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کی عمارت گراکرعدالت میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی،جس میں کمشنر کراچی اقبال میمن اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کمشنر کراچی سے سوال کیا کہ عمارت کو گرانے کا عمل کب تک مکمل ہوجائے گا؟ کمشنر کراچی نے جواب میں کہا کہ کوئی ٹائم  فریم نہیں دے سکتے ہیں، دو سو لوگ کام کررہے ہیں۔اس پر عدالت نے کہا کہ یہ بلڈنگ نیچے سے گرانے کا کیا طریقہ ہوتا ہے، کھڑکیاں، دروازے وغیرہ گرائیں گے، 400 لوگوں کو لگائیں اور عمارت گرائیں۔عدالت نے کمشنر کراچی کو حکم دیا کہ نسلہ ٹاور کی عمارت ایک ہفتے میں گرا کر رپورٹ عدالت میں پیش کریں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM