ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے نمبرز پورے نہیں: ن لیگ کا دعویٰ

ویب ڈیسک
24 Dec, 2022

24 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
24 Dec, 2022

24 دسمبر ، 2022

پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے نمبرز پورے نہیں: ن لیگ کا دعویٰ

post-title

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے نمبرز پورے نہیں، جتنی تاخیر کر لیں اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سمیت دیگر اراکین شریک ہوئے۔

اجلاس میں مجموعی سیاسی صورتحال خصوصاً پنجاب پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کا ووٹ لینے کے آئینی حکمنامے پر بھی غور کیا گیا۔

اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ پرویز الہیٰ معاملے پر جتنی تاخیر کر لیں انہیں اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے نمبرز پورے نہیں اور اعتماد کا ووٹ نہ لے پانے سے پنجاب سے پی ٹی آئی حکومت ختم ہو جائے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM