ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

قریبی دوست کو بیدردی سے قتل کرنے والے ملزمان پولیس کی گرفت میں

خرم مختار
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

خرم مختار
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

قریبی دوست کو بیدردی سے قتل کرنے والے ملزمان پولیس کی گرفت میں

post-title

چنیوٹ :  (اے پی این این ) پولیس نے دولت کی لالچ میں آکر قریبی دوست کو مبینہ طور پر بیدردی کے ساتھ قتل کرکے لاش بوری میں بند کرکے پھینکنے والے چار ملزمان کو گرفتارکر لیا۔

 ڈی ایس پی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اندھا قتل ٹریس کیا ہے۔ دولت کی لالچ میں دوست نے ہی مبینہ طور پر قریبی دوست کو بیدردی سے قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی تھی ۔

پولیس ٹیم نےواردات میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی سٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چند روز قبل چوک محلہ انصاریاں سے نعش ملی جس کی شناخت انیل نثار احمد ولد احمد کے نام سے ہوئی ۔ ڈی پی او  نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر پولیس افسران کو موقع پر پہنچ کر تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

 فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد وغیرہ اکٹھے کئے۔نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا پولیس ٹیموں نے ہیومن انٹیلیجنس ،جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے چند دنوں میں اندھا قتل ٹریس کرلیا ۔ایس ایچ او سٹی  نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مطلوب ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی،ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتارکیا گیا۔ ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔مقدمہ ہذا کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، پولیس۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM