ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

قصور:گھریلوں ناچاقی پرخاوند نے گلہ دبا کربیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

قصور:گھریلوں ناچاقی پرخاوند نے گلہ دبا کربیوی کو قتل کردیا

post-title

قصور(راجوشہزادسے) نواحی گاؤں برج کلاں میں گھریلوں جھگڑے پر خاوند نے گلہ دبا کر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق برج کے رہائشی عمر کا اکثر اپنی بیوی رمشا کے ساتھ لڑائی جھگڑا رہتا تھا کہ گزشتہ روز دونوں میاں بیوی گھر میں اکیلے تھے کہ آپس میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی۔

جھگڑے کے باعث شوہر نے بیوی کا گلہ دبا کر اسے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

 پولیس تھانہ گنڈا سنگھ نے مقتولہ کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM