ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے

ویب ڈیسک
18 Oct, 2021

18 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
18 Oct, 2021

18 اکتوبر ، 2021

سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے

post-title

لاہور: سی ٹی ڈی کا  پنجاب بھر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ۔
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 22  انٹیلی جنس بیس آپریشن کئیے گئے،  سی ٹی ڈی لا ہور۔
آپریشنز میں22 مشتبہ افراد کو تفتیش کے لئیے حراست میں لیا گیا ۔تفتیش کے بعد4 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیاجبکہ 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔گرفتار مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں منظور احمد اور دو نامعلوم شامل۔
 گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گردوں میں عبدالرحیم مکی ، محمد غفار، رحیم اکبر عرف کھونگ اور حسن رضا شامل۔دہشت گردوں کے قبضے سے نفرت انگیر مواد ، نقدی ، موبائل اور ممنوعہ سامان برآمدر۔دہشت گردوں کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرکے تفتیش کے لئیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، سی ٹی ڈی
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM