ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

مشہور ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا 

عیزہ عمران
01 Oct, 2021

01 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
01 Oct, 2021

01 اکتوبر ، 2021

مشہور ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا 

post-title

لاہور:عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار نواک جوکووچ آئندہ ماہ ٹورنامنٹ انڈین ویلز سے آٹ ہو گئے، آرام کرنے کے لیے فیصلہ کیا گیا، پرستاروں سے معذرت بھی کر لی۔
امریکا میں ہونے والے ٹینس کے میگا ایونٹ انڈین ویلز کی تیاریاں جاری ہیں، دنیا کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ نے ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت کر لی۔اپنے مختصر بیان میں انہوں نے کہا کہ باڈی کو آرام دینے کے لیے فیصلہ کیا گیا، ساتھ ہی اپنے مداحوں کو "سوری" بھی کہہ دیا جنہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM