ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ملک بھر میں سب سے زیادہ بارشیں کن دو صوبوں میں ہوئیں؟

ویب ڈیسک
05 Aug, 2022

05 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
05 Aug, 2022

05 اگست ، 2022

ملک بھر میں سب سے زیادہ بارشیں کن دو صوبوں میں ہوئیں؟

post-title

اس سال ملک میں ریکارڈ توڑ  بارشیں ہوئیں ہیں،بلوچستان میں اب تک  305فیصد اور سندھ میں 218 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی جاچکیں ہیں۔

ترجمان این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ بارشیں بلوچستان میں اب تک 305 فیصد اور سندھ میں 218 فیصد سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔

ترجمان کے مطابق پنجاب میں 101 فیصد، خیبرپختونخوا میں26 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں جب کہ گلگت بلتستان میں 68 اور آزاد جموں کشمیر میں9 فیصد زیادہ بارشیں ہوئی ہیں۔

 ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب اور بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں11 اموات ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے اموات کی کل تعداد 549 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ زخمیوں کی تعداد 628 تک جاپہنچی ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے کا بتانا ہےکہ سیلاب اور بارشوں کے باعث 46 ہزار 219 مکانات کو نقصان پہنچا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM