ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

مہنگائی کے خلاف گلے میں روٹی ڈال کر احتجاج ریکارڈ

ویب ڈیسک
17 Jun, 2022

17 جون ، 2022

ویب ڈیسک
17 Jun, 2022

17 جون ، 2022

مہنگائی کے خلاف گلے میں روٹی ڈال کر احتجاج ریکارڈ

جیکب آباد :  (اے پی این این )  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج ،شہریوں نے گلے میں روٹی ڈال کر احتجاج ریکارڈ کروایا۔

مظاہرین نے شہر کی مختلف سڑکوں پر مارچ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے عوام پر بم گرا دیاہے۔

 مظاہرہن نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کرکے غریبوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے مہنگائی کا خاتمہ کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM