ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

ملک میں ڈینگی کے وار مسلسل جاری

عیزہ عمران
30 Sep, 2021

30 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
30 Sep, 2021

30 ستمبر ، 2021

ملک میں ڈینگی کے وار مسلسل جاری

post-title

لاہور:  پنجاب سمیت ملک بھر میںڈینگی کے وار مسلسل جاری ہیں۔ 
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید  94  شہری ڈینگی سے بیمار ہوگئے ہیں۔8 روز کے دوران  317 شہری ڈینگی سے بیمار ہو چکےہیں ۔
اسلام آباد کے دیہی علاقے ڈینگی سے زیادہ متاثر ہیں ، دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 232 اور شہری علاقوں میں 137 افراد ڈینگی سے بیمار ہیں ۔
پنجاب میں ڈینگی کے 136 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ لاہور میں 103 مریض بیمار ہیں۔ اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی۔
پشاور اور کراچیمیں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ 
عوام سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں اوراپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM