ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

کورونا کی چوتھی لہر، اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا

سید اسد علی
20 Sep, 2021

20 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
20 Sep, 2021

20 ستمبر ، 2021

کورونا کی چوتھی لہر، اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا

post-title

اسلام آباد:ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 40 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کورونا کی چوتھی لہر، اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، ملک بھر میں مزید 40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 246 ہو گئی، کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ دو دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 63ہزار 724ہے، مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 26ہزار 8تک پہنچ گئی۔

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM