ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

مکروہ دھندوں میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

مکروہ دھندوں میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی

post-title

اہور: محکمہ پولیس کو کالی بھیڑوں سے پاک کرنے کا عز م۔ ایس پی کینٹ کے مطابق تھانہ مناواںمیں منشیات فروشی میں ملوث 5 اہلکاروں میں سے 4 اہلکار گرفتار۔ اہلکاروں میں عبدالجبار، ماجد، اظہر اور احمد شامل ہیں۔ پانچوں اہلکاروں کےخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔
 منشیات فروش سالار کی نشاندہی پر اہلکاروں کےخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث تمام اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ محکمہ پولیس کو بدنام کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM