ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

آذربائیجان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

آذربائیجان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک

post-title

آذربائیجان میں منگل کوتربیتی پرواز کے دوران ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس میں14 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق، آذربائیجان کی ریاستی بارڈر گارڈ سروس کا ہیلی کاپٹر منگل کی صبح آذربائیجان کے مشرق میں گرایبت ٹریننگ گراؤنڈ پر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ حادثے کی وجہ کیا ہے۔یہ واقعہ آذربائیجان اور ہمسایہ ملک آرمینیا کے درمیان اپنی مشترکہ سرحد پر بدترین لڑائی کے دو ہفتے بعد پیش آیا۔آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف(Ilham Aliyev) اور ان کی اہلیہ میخریبان علیئیفا (Mekhriban Aliyeva)نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM