ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے، مفتاح

ویب ڈیسک
07 Jun, 2022

07 جون ، 2022

ویب ڈیسک
07 Jun, 2022

07 جون ، 2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے، مفتاح

post-title

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم شہباز شریف آج حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کریں گے۔ 

ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں کسی فنانشل ایمرجنسی کا اعلان نہیں کیا جارہا نہ ہی ایسی کوئی ضرورت ہے۔

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="en" dir="ltr">The Prime Minister will at some point announce austerity measures to save government expenditures. But there is not going to be any declaration of financial emergency. Nor is there any financial emergency. After two increases in petrol prices, we are out of the financial crisis.</p>&mdash; Miftah Ismail (@MiftahIsmail) <a href="https://twitter.com/MiftahIsmail/status/1533757501346557954?ref_src=twsrc%5Etfw">June 6, 2022</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM