ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

سعودی ولی عہد اوروزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویب ڈیسک
15 Aug, 2022

15 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
15 Aug, 2022

15 اگست ، 2022

سعودی ولی عہد اوروزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

post-title

اسلام آباد: (اے پی این این )  سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ٹیلی فونک رابطے میں پاک سعودی برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف نے باہمی امور پر بھی گفتگو کی،دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔

دونوں رہنماوں نے پاک سعودی تجارتی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا، سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہبازشریف کو 75 ویں قومی دن کی مبارکباد دی۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM