ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

تاجروں کیلئے اچھی خبر، دکانیں رات 9 بجے تک بند کرنے کے احکامات معطل

ویب ڈیسک
10 Aug, 2022

10 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
10 Aug, 2022

10 اگست ، 2022

تاجروں کیلئے اچھی خبر، دکانیں رات 9 بجے تک بند کرنے کے احکامات معطل

post-title

 لاہور(اے پی این این )  مارکیٹوں کے اوقات کار پر پابندیاں ختم، تاجروں کو رات گئے تک کاروبار کرنے کی اجازت دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے رات گئے تک کاروبار کھلا رکھنے کی اجازت دینے سے تاجروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

واضح رہے کہ بجلی بچاؤ مہم کے تحت دکانوں کو رات 9 بجے تک بند کرنے کے احکامات دیئے گئے تھے،تاہم وفاقی حکومت کی مہم کے تحت بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کوئی خاطر خواہ فرق نہیں نظر آیا ہے۔جس کے بعدوزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ نے بجلی بچاو مہم کے احکامات ختم کر دیئے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے احکامات کے بعد اب دکانیں، شاپنگ مالز، بیکریاں، جنرل سٹور، ٹائر شاپ، گودام رات دیر تک بھی کھلے رکھے جا سکیں گے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM