ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

محکمہ داخلہ پنجاب کی پابندی کے باوجودمقبول گجر لاہورمیں پی ٹی آئی کی کمپین کرتے رہے

ویب ڈیسک
16 Jul, 2022

16 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
16 Jul, 2022

16 جولائی ، 2022

محکمہ داخلہ پنجاب کی پابندی کے باوجودمقبول گجر لاہورمیں پی ٹی آئی کی کمپین کرتے رہے

post-title

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن آزاد کشمیر اسمبلی مقبول گجر  محکمہ داخلہ پنجاب کی پابندی کے باوجود ضمنی الیکشن سے قبل لاہور  پہنچ گئے۔

ضمنی انتخاب میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر کے صوبے میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔

مقبول گجر کے لاہور پہنچنے پر پولیس بھی انہیں حراست میں لینے پہنچی، پولیس نے حکومتی آرڈر  پر مقبول گجر سے دستخط کرائے، اس دوران مقبول گجر اور ایس ایچ او عاطف کے درمیان تکرار  بھی ہوئی۔

مقبول گجر نے کہا کہ میں  آزاد کشمیر کا وزیر ہوں، مجھے نہیں روکا جاسکتا، جواب میں ایس ایچ او نے کہا کہ  ہمارے ساتھ تھانے چلیں باقی وہاں بات کرتے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مقبول گجر گاڑی میں بیٹھ کر پولیس کے ہاتھوں سے نکل گئے تاہم ان کے ساتھ آزاد کشمیر سے آئے پی ٹی آئی کے 3 کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM