ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.

منال خان کو کائلی جینرکی انسٹااسٹوری چُرانا مہنگا پڑا

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

منال خان کو کائلی جینرکی انسٹااسٹوری چُرانا مہنگا پڑا

post-title

پاکستانی اداکارہ منال خان نے اپنے سوشل میڈیا پر ٹرے میں سجے پھلوں کی تصویر شیئر کی، جس پر صارفین نے تنقید کے نشتر برسانا شروع کیے اور کہا کہ انہوں نے امریکی ماڈل کائیلی جینر کی تصویر کو اپنی بنا کر پیش کیا ہے۔

Just another day of minal khan’s life. 🫣

P.s click on the picture to see the magic. pic.twitter.com/wEuHg4MmQs
— Joweria (@JoweriaMalik_) June 21, 2022

تاہم اس تصویر کو انسٹاگرام پر اپنی سٹوری پر لگائی کرنے کے ایک روز بعد انہوں نے ایک اور پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے اس بات کو مزاحیہ انداز میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کی تصویروں کو اپنی بنا کر لگانے میں مزا آتا ہے۔

واضح رہے کہ منال خان نئے دور کی اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ جبکہ دنیا بھر میں کائیلی جینیر کے مداحوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔

مریم بٹ نوٹ نواز نامی ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ “(تصویر شیئر کرنے والے ایپ)پنٹرسٹ سے اٹھا لیتے کوئی تصویر۔” خوشی لووز سٹالز نامی صارف نے لکھا کہ “یہ (تصویر) پوسٹ کرتے وقت منال ٹنڈے کھا رہی تھیں۔”

لیکن اس وقت تک سوشل میڈیا پر کئی لوگ ان کی پوسٹ کی گئی تصویر پر تنقیدی بیانات دے چکے تھے۔

Relax guys, it is PIA's customised menu for the celebrities on diet 😂 Kylie and Minal both were travelling to Giglit :) #MinalKhan #KylieJenner pic.twitter.com/n91HLuIUvf
— Hira Ibrahim (@HiraIbrahim10) June 21, 2022

APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.

عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM