ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ سے ڈگری مکمل کر لی

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ سے ڈگری مکمل کر لی

post-title

نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے دنیا کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کر لی۔اس حوالے سے  ملالہ کی جانب سے  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام(Instagram) پرکچھ تصاویر شیئر کی گئیں جو بعدازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ملالہ کےوالد ضیاالدین یوسفزئی نے بیٹی کا  آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈگری کرنے کو’خوشی اور شکرگزاری کا لمحہ‘ قرار دیا۔ شیئر کی گئیں تصاویرمیں ملالہ کو کنووکیشن کا مخصوص لباس زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے ملالہ نے آکسفورڈ سے فلسفے، سیاست اور معیشت میں ڈگری حاصل کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Malala (@malala)

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM