ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

مال روڈ فیصل چوک دوسرے روز بھی احتجاج کی زد میں

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

مال روڈ فیصل چوک دوسرے روز بھی احتجاج کی زد میں

post-title

لاہور:  فیصل چوک مال روڈ پر نابیبنا افراد کا دھرنا اور احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔
سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مظاہرین نے فیصل چوک کو چاروں اطراف سے بند کئے ہوا ہے اور وارڈنز کی اضافی نفری بھی موقعہ پر موجود، ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑ جا رہا ہے۔
منتظر مہدی نے بتایا کہ ریگل چوک، آواری چوک فلیٹی چوک اور قادری چوک سے جانب فیصل چوک ڈائیورشن لگائی گئی ہے۔ریگل چوک سے ٹریفک کو قادری چوک، چائنہ چوک بجھوایا جا رہا ہے۔
سی ٹی او لاہور کا مزید کہنا ہے کہ شہری مال روڈ کی بجائے جیل روڈ اور ملحقہ روڈز کو ترجیح دیں۔راستہ ایپ اور راستہ ایف ایم سے شہریوں کو لمحہ بہ لمحہ ٹریفک کی صورتحال سے آگاہ رکھا جارہا ہے۔مزید راہنمائی کےلئے ہیلپ لائن 15پر کال کر سکتے ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM