ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

جنونی عاشق نشتر کالونی پولیس کی گرفت میں

ویب ڈیسک
01 Jul, 2022

01 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
01 Jul, 2022

01 جولائی ، 2022

جنونی عاشق نشتر کالونی پولیس کی گرفت میں

post-title

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس نے شہری کو فائرنگ سے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،پسٹل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ملزم امیر حمزہ لڑکی کو ملنے آیا تھا،جس کو اہل خانہ نے پکڑ لیا۔

پکڑے جانے پر ملزم نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کی زد میں آ کر لڑکی کا بھائی وسیم زخمی ہو گیا،جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM