ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

معروف بھارتی اداکارہ نے شوبز کوخیرآباد کہہ دیا

ویب ڈیسک
25 Mar, 2022

25 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
25 Mar, 2022

25 مارچ ، 2022

معروف بھارتی اداکارہ نے شوبز کوخیرآباد کہہ دیا

post-title

بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔

بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف شو انوپما میں نندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اناگھا بھوسلے  نے شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ مذہب کی خاطر کیا اور  انہوں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں معروف شو میں  عوام سے ملنے والی محبت اور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور مداحوں کو باقاعدہ طور پر فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیاجب کہ ساتھ ہی اپنے فیصلے پر مداحوں سے تعاون کی امید کا بھی اظہار کیا۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ مذہبی عقائد اور روحانی راستے پر چلنے کی خاطر کیا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM