ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

لڑکی کے معاملے میں 14 سالہ لڑکی کا قتل

وجاہت اختر
22 Sep, 2021

22 ستمبر ، 2021

وجاہت اختر
22 Sep, 2021

22 ستمبر ، 2021

لڑکی کے معاملے میں 14 سالہ لڑکی کا قتل

post-title

لا ہور:  لاہور میں پولیس نے 14 سالہ لڑکے کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔لاش برکی کی پیرا گون سوسائٹی میں زیر تعمیر مکان سےبرآمد ہوئی۔
پولیس کے مطابق 15 سالہ ملزم رضا منگل کی شام ساڑھے سات بجے 14 سالہ طلحہ کو ورغلا کر ایک زیر تعمیر مکان میں لے گیا اور وہاں جھگڑے کے بعد گلے پر چھری مار کر اسے قتل کر دیا۔14 سالہ طلحہ لاہور پیراگون سوسائٹی میں اپنے ماموں کے گھر مہمان تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قاتل رضا کی عمر 15 سال ہے وہ مقتول کی کزن سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے مقتول کی کزن کے گھر رشتہ بھی بھیجا تھا جس سے انکار ہوگیا۔
ملزم نے موقع واردات پر اپنی عینک ٹوٹنے پر یہ ڈرامہ رچایا کہ طلحہ اس کی عینک لیکربھاگ گیا تھا اور واپس نہ آیا تاہم اسی عینک نے ملزم کو پکڑوا دیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM