ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

’وزیر داخلہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں‘، عمران خان نے صدر کو خط لکھ دیا

ویب ڈیسک
07 Nov, 2022

07 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
07 Nov, 2022

07 نومبر ، 2022

’وزیر داخلہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں‘، عمران خان نے صدر کو خط لکھ دیا

post-title

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔

سابق  وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صدر مملکت کو لکھے گئے خط  میں کہا گیا ہےکہ وزیر داخلہ بار بارجان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، جھوٹے الزامات، ہراسانی، بلا جواز گرفتاریوں اور زیر حراست تشدد جیسے ہتھکنڈوں کا سامنا ہے۔

عمران خان نے خط میں کہا کہ صدر مملکت اپنی قیادت میں ذمہ داروں کے تعین کیلئے تحقیقات کرائیں  اور  ذمہ داروں کے محاسبےکا اہتمام کریں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت کو گرایا گیا ہے، قوم پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کی پکار پرکھڑی ہوچکی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM