ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

فن پاروں کی نمائش: "تخریب کاری اور اس کے ان مٹ نقوش "

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

فن پاروں کی نمائش: "تخریب کاری اور اس کے ان مٹ نقوش "

post-title

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی( ایل سی ڈبلیو یو ) میں نورالہدیٰ تبسم کے فن پاروں کی نمائش، نمائش کا موضوع "تخریب کاری اور اس کے ان مٹ نقوش " رکھا گیا۔ ایل سی ڈبلیو یو  کے  انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ ویژول آرٹس کی طرف سے نمائش کا اہتمام کیا گیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے نمائش کا افتتاح کیاڈین فکیلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل ، پروفیسر ڈاکٹر مصومہ عباس ، ڈاکٹر سعدیہ مرتضیٰ ، ڈاکٹر رفعت سیف ڈار ، انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ ویژول آرٹس کے فکیلٹی ممبران اور طالبات نے شرکت کی۔پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کا کہنا تھا کہ نمائش کا مقصد ملک میں ہونے والی تخریب کاری اوراس سے متاثرہ افراد (جن میں نورالہدیٰ تبسم  بھی شامل ہیں ) کی یاد دہانی کرنا ہے۔انہوں نے نمائش میں پیش کیے گئے نورالہدیٰ تبسم کے فن پاروں کو سراہا۔ان کا مزید کہنا تھا کہپاکستان تخریب کاری سے بری طرح متاثر رہا جبکہ ہمارے سکیورٹی اداروں نے ملک کو پرامن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM