ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

شگفتہ اعجاز کا سرفراز علی کو خراج عقیدت، شہید کا ویڈیو پیغام شیئر کردیا

ویب ڈیسک
04 Aug, 2022

04 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
04 Aug, 2022

04 اگست ، 2022

شگفتہ اعجاز کا سرفراز علی کو خراج عقیدت، شہید کا ویڈیو پیغام شیئر کردیا

post-title

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کا آخری پیغام شیئر کیا ہے۔

انسٹاگرام اسٹوری پر شگفتہ اعجاز نے سرفراز علی شہید کی ایک ویڈیو شیئر کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ ویڈیو پیغام میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید ملک کے لیے قربانیاں دینے والے جوانوں کو ایک پیغام دے رہے ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ’ جس طرح سے آپ کام کررہے ہیں جس طرح سے آپ شہادتیں دے رہے ہیں، قربانیاں دے رہے ہیں  یہ بے مثال ہیں، میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس میں پاک فوج، ایف سی کی جتنی فورسز ہیں وہ آپ کے شانہ بشانہ کام کرہی ہیں آپ کے پیچھے کھڑی ہیں‘۔

ویڈیو پیغام میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے ، آپ کی قربانیاں قبول  فرمائے۔

 

 

یاد رہے کہ  بلوچستان میں  ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ایک ذہین اور قابل افسر تھے، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا تعلق لاہور سے تھا، انہوں نے 1989 میں آزاد کشمیر رجمنٹ میں کمیشن لیا تھا، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز نے بیوہ ، ایک بیٹی اور دو بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM