ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور:کیمپس پل انڈرپاس میں ٹرالر پھنس گیا

ویب ڈیسک
10 May, 2022

10 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
10 May, 2022

10 مئی ، 2022

لاہور:کیمپس پل انڈرپاس میں ٹرالر پھنس گیا

post-title

 لاہور(اے پی این این )کیمپس پل انڈرپاس میں22وہیلر ٹرالربری طرح پھنس گیا ،دو گھنٹے کی محنت کے بعد ٹرالر کو نکال لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صبح سویرے کیمپس پل انڈرپاس میں ٹرالر پھنسنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔

ایس پی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ وو گھنٹے کی محنت کے بعد ٹرالر کو نکال لیا گیا ،سڑک کو ٹریفک کی روانی کے لئے بحال کردیا گیا ہےجبکہ سی ٹی او لاہور کے حکم پر ڈرائیور کو حراست میںلے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM