ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور:دامادنےسسراورسالے کوقتل کردیا

ویب ڈیسک
11 May, 2022

11 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
11 May, 2022

11 مئی ، 2022

لاہور:دامادنےسسراورسالے کوقتل کردیا

post-title

 لاہور:(اے پی این این )شادباغ میں سابقہ داماد نے سسر اور سالے کو قتل کردیا ، جبکہ ساس اور راہ گیروں سمیت 3 افراد کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم  عدنان نے کچھ عرصہ قبل چچا خضر کی بیٹی کو طلاق دی تھی، ملزم نے ساتھی سے ملکر جدید رائفلوں سے سسرالیوں کے گھر فائرنگ کردی ہے۔

 اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تعاقب کرنے پر ملزمان نےپولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور راہ گیر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے،پولیس نے ملزمان کا پیچھا شروع کردیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM