ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور: 24گھنتوں میں110مقدمات درج، ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
07 Jul, 2022

07 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
07 Jul, 2022

07 جولائی ، 2022

لاہور: 24گھنتوں میں110مقدمات درج، ملزمان گرفتار

post-title

سٹی ڈویژن پولیس کا کریک  ڈاون 24 گھنٹوں میں 110  مقدمات درج ملزمان گرفتار۔

پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی کرتےہوے 14 پتنگ باز گرفتار کر لیے گئے ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد مقدمات درج ۔ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشی کرنے پر 6 مقدمات درج ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ برآمد، ون ویلنگ ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 9 ملزمان کو گرفتار کیا ۔

گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 مقدمات درج ،حساس مقامات اور کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر 4 مقدمات درج۔ غیر قانونی مویشی منڈی لگا کر جانوروں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف 60 مقدمات درج کیے جبکہ پابندی کے باوجود کالے شیشے اور نیلی بتی کا غیر قانونی استعمال کرنے پر 12 مقدمات درج۔

ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کے جرائم پر قابو پایا جایگا نا اور قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنایا جایگا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM