ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور: رکشے میں بیٹھی لڑکیوں کی ویڈیوز بنانے والا نوجوان گرفتار

ویب ڈیسک
07 May, 2022

07 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
07 May, 2022

07 مئی ، 2022

لاہور: رکشے میں بیٹھی لڑکیوں کی ویڈیوز بنانے والا نوجوان گرفتار

post-title

 لاہور(اے پی این این ) ہربنس پورہ کنال روڈ شارع عام پر چنگ چی رکشہ میں بیٹھی لڑکیوں کی ویڈیوز بنا کر چھیڑ خانی کرنے والا موٹر سائیکل نوجوان گرفتارکرلیا گیاہے۔

اس حوالے سے ایس پی کینٹ ڈویژن کی خواتین کے ساتھ ہلڑ بازی کرنے اور چھیڑ چھاڑ کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیاگیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقےہربنس پورہ مین کنال روڈ پر موٹر سائیکل سوار نوجوان رکشہ میں بیٹھی اور موٹرسائیکل پر جاتی لڑکیوں کی تصاویر ویڈیو بنا رہا تھا،پولیس نے ویڈیو بنانے والے نو جو ان کا تعاقب کیا اور نوجوان کو گرفتارکرلیاگیا۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکے کے موبائل فون سے خواتین کی ویڈیوز بھی برآمدکرلی ہے، نوجوان ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا چاہتا تھا۔

پولیس نے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
 
 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM