ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

لاہور: ڈولفن پولیس کی شاندار کارروائی، گھر میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

Syed Asad Ali
10 Sep, 2021

10 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
10 Sep, 2021

10 ستمبر ، 2021

لاہور: ڈولفن پولیس کی شاندار کارروائی، گھر میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

post-title

لاہور: ڈولفن سکواڈ نے گھر میں ڈکیتی کی واردات نا کام بنا دی۔گھر میں واردات کرنیوالے 2ڈاکو گرفتار، ساتھی فرار۔
ترجمان ڈولفن نے بتایا کہ ڈاکوں نے خنجر کے ذریعے اہل خانہ کو یرغمال بنایا۔ڈاکو دوران واردات شہری ریحان و والد ہ کو زدو کوب کرتے رہے۔ڈاکوں نے شہری کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا۔
ترجمان ڈولفن نے مزید بتایا کہ فرار ہوتے ہوئے ڈاکوں نے شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش بھی کی۔ڈاکوں سے لوٹی ہوئی 1لاکھ 27ہزار سے زائد رقم و خنجر برآمد۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM