ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

لاہور میں نشہ آور انجیکشنز بیچنے والے 28 میڈیکل اسٹورز کےخلاف کارروائی

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

لاہور میں نشہ آور انجیکشنز بیچنے والے 28 میڈیکل اسٹورز کےخلاف کارروائی

post-title

لاہور:  لاہور پولیس اور چیف ڈرگ کنٹرولر کی مشترکہ کارروائی سے 28 میڈیکل سٹور سیل کر دئیے گئے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر منشیات کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا اس کارروائی کے حوالے سے کہنا ہے کہ لاہور پولیس کی طرف سے 75 میڈکل سٹورز کی لسٹیں فراہم کیں گئیں تھی۔لاہور پولیس کے الائیڈ محکموں سے مل کر مشترکہ آپریشنز جاری ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مزید میڈیکل اسٹورز کےخلاف آج اور کل کارروائیاں کی جائیں گیں۔اینٹی نارکوٹکس فورس سے مل کر منشیات کی سپلائی چین کو توڑا جارہا ہے۔ڈرگز فراہم کرنے والوں، بیچنے والوں اور پینے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔
 غلام محمود ڈوگرکا کہنا ہے کہ اب کوئی منشیات فروش سزا سے بھی نہیں بچ پائے گا۔ منشیات کے کیسز میں ملوث ملزمان کی سزاؤں کو یقینی بنایا جائے گا ۔
 ان کا مزید کہنا ہے کہ سڑکوں پر پڑے نشئی معاشرے پر بدنما دھبہ ہیں۔ نئی نسل میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرے کے لئے لمحہء فکریہ ہے۔پولیس نشے کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ منشیات کے تدارک کے پائیدار حل کے لئے مشترکہ اور مربوط لائحہ عمل اپنایا جارہا ہے۔

Untitled-1-53
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM