ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

لاہور میں زیادتی کا ایک اور واقعہ

ویب ڈیسک
03 Sep, 2021

03 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
03 Sep, 2021

03 ستمبر ، 2021

لاہور میں زیادتی کا ایک اور واقعہ

post-title

لاہور:کاہنہ کے علاقے میں سابق وائے ڈی اے کے صدر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے سابق صدرسمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ ویلشنیاء ٹائون کی رہائشی خاتون وقوعہ کے روز اپنے والد کو علاج کے لیے کارڈیالوجی ہسپتال لے کر آ ئی جہاں پر ڈاکٹر عامر بندیشہ سے معاشقہ ہوگیا اور ڈاکٹر نے اس کو شادی کرنے کا کہا۔خاتون نے بتایا کہ بعد میں ڈاکٹر میرے گھر ویلشیاء ٹائون میں آ کر بھی میرے ساتھ شادی کا جھانسہ دے کر زناء کرتا رہا میں نے عزت کے ڈر سے اپنی زبان نہ کھولی تاہم اب مجھے ڈاکٹر عامر بندیشہ مسلسل بلیک میل کررہا ہے کہ اگر تم نے کسی کو بتایا تو تم کو قتل کروا دوں گا ۔پولیس خاتون طیبہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM