ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

لاہور میں لمپی سکن بیماری پھیلنے لگی

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

لاہور میں لمپی سکن بیماری پھیلنے لگی

post-title

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سینکڑوں جانوروں میں لمپی سکن بیماری کا انکشاف ہوا ہے۔جس میں تقریبا 90 جانور لمپی سکن بیماری سے متاثر ہوئے.

تفصیلات کے مطابق رکھ چند رائے کیٹل منڈی ، بیدیاں روڈ ، شاہدرہ ، لکھو ڈیر سمیت دیگر علاقوں میں جانور متاثر ہوئے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں تقریبا 1300 جانور متاثر ہوئے ہیں جبکہ ایک سو جانور ہلاک ہوئے۔

 ذرائع کے مطابق پنجاب میںبہاولپور، بہاولنگر،رحیم یار خان،ملتان ، وہاڑی ، لودھراں ، خانیوال ، راجن پور میں جانور متاثر ہوئے جبکہ مظفر گڑھ ، ڈی جی خان ، سرگودھا ، لیہ ، بھکر ، چکوال ، ساہیوال ، پاکپتن میں بھی جانور متاثر ہوئے۔

 اس کے علاوہ  فیصل آباد ، اٹک ، میانوالی ، خوشاب ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، خانیوال ، چنیوٹ میں جانور متاثر ہوئے۔

زرائع نے کہا کہ لمپی سکن بیماری سے جانوروں میں دودھ کی کمی واقع ہو جاتی ہے.

ڈی جی ریسرچ ڈاکٹر عبدالرحمن کا کہنا تھا لاہورسمیت پنجاب بھر میں 690 جانور، لاہور میں 13 جانور متاثر ہوئے ۔
ڈی جی لائیو سٹاک کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں 12 جانور ہلاک ہوئے ، تمام اضلاع میں متاثر جانوروں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے ۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM