ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

لاہور میں گھر کا صفایا کرنے والی ملزمہ ساتھی ملزم سمیت گرفتار

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

لاہور میں گھر کا صفایا کرنے والی ملزمہ ساتھی ملزم سمیت گرفتار

post-title

لاہور: سی آئی اے (CIA)کو توالی نے چوری کی بڑی واردات چوبیس گھنٹوں میں ٹریس کر کے  ملزمان سے ایک کروڑ روپے مالیت کی قیمتی گاڑی، لاکھوں نقدی، زیورات، موبائل فون اور ٹیبلٹ برآمد کر لیے۔  ڈی ایس پی، سی آئی اے کوتوالی ،فاروق اصغر اعوان  کے مطابق ملزمہ صوبیہ نے اپنی مالکن کوقہوہ میں نشہ آور چیز پلاکر گھر کا صفایا کیا۔ ملزمہ وارادت کے بعد ساتھی ملزم کےساتھ  فرار ہوگئی۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دونوں ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا اور   ملزمان سےقیمتی گاڑی، لاکھوں نقدی، زیورات، موبائل فون وغیرہ   برآمد کرلی ۔سربراہ لاہور پولیس نے ڈی ایس پی کوتوالی فاروق اصغر اعوان کو تعریفی سند کا اعلان کر دیا ہے۔ 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM