ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

قبضہ مافیا متحرک، عملہ تہہ بازار ی خا موش تماشائی

ویب ڈیسک
29 Jun, 2022

29 جون ، 2022

ویب ڈیسک
29 Jun, 2022

29 جون ، 2022

قبضہ مافیا متحرک، عملہ تہہ بازار ی خا موش تماشائی

post-title

   قصور(اے پی این این ) روہی نالہ سلامت پورہ موڑ پر قبضہ مافیا متحرک، سرکاری املاک کوہرشخص نے باپ کی جاگیرسمجھ لیا۔

 میونسپل کمیٹی کا عملہ تہہ بازاری مکمل خاموش،قبضہ گروپس نے بھینسوں کے علاوہ دونوں اطراف بڑی بڑی شاپس  بنا رکھی ہیں ،ایک دوسرے کو دیکھ کرگوالوں نے چھوٹے چھوٹے چھپڑ قائم کر رکھے ہیں ۔ روہی نالے کے اوپر والی سڑک بھی ٹوٹ چکی ہے قصور کے عوامی سماجی حلقوں میں اس کا ذمہ دار بلدیہ قصور کو ٹھہرا یاہے ۔

انکروچمنٹ آفیسر نے کبھی اس روڈ پر چکر نہیں لگایا انہوں نے بلدیہ حکام اور ڈپٹی کمشنر قصور کے نام ایک مراسلہ میں الزام لگایا ہے کہ یہ سارا مضموم دھندہ بلدیہ قصور کے عملہ کی غفلت کے باعث ہو رہا ہے ۔انہوں نے مراسلہ میں الزام عائد کیا ہے کہ اگر ان بھینس والوں اور دکانیں بنانے والوں کو نہ روکا گیا تو قبضہ مافیہ اس روہی نالے پر مکمل طور پر قابض ہو جائے گا شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف،چیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری بلدیات،کمشنر لاہور ڈویژن،ڈپٹی کمشنر قصور سے نوٹس کی اپیل ہے۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM