ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

زمیندار کی شادی کی انوکھی خوشیاں: قیمتی تحائف  کی برسات

mussarat
05 Jan, 2022

05 جنوری ، 2022

mussarat
05 Jan, 2022

05 جنوری ، 2022

زمیندار کی شادی کی انوکھی خوشیاں: قیمتی تحائف  کی برسات

post-title

سیالکوٹ میں زمیندار کی شادی پر خوشی منانے کا انوکھا انداز سامنے آیا ہے،دولہا والوں نے شادی کے موقع پر غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور گرم شالیں اس طرح نچھاور کیں کہ برسات کا گماں ہونے لگا۔
سیالکوٹ میں گزشتہ روز ہوئی شادی میں قیمتی تحائف سمیٹنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گیا،سیالکوٹ میں زمیندار کی شادی کی انوکھی خوشیاں، دلہا کے عزیز و اقارب کی جانب سے غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور گرم چادروں کی برسات کردی گئی۔
سمبڑیال سے ڈسکہ جانے والی بارات میں عزیز و اقارب نے بہت سی غیرملکی کرنسی، موبائل فونز اور گرم چادریں لوگوں میں تقسیم کیںیہ قیمتی تحائف ایک اونچی عمارت سے نیچے پھینکے گئے، کسی کے ہاتھ موبائل لگا تو کسی کے ہاتھ گرم چادر اور کسی کو غیرملکی کرنسیملی ۔
بارات پہنچتے ہی گاؤں والوں کی چاندی ہو گئی، موبائل فونز اور گرم چادروں کو حاصل کرنےکے لیے گاؤں والوں کی بڑی تعداد امڈ آئی،دلہا کے عزیز و اقارب کے مطابق انہوں نے بارات کے لمحات کو یادگار بنانے کے لیے ایسا کیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM