ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور پولیس پنجاب کلچر ڈے کی خوشیوں میں بھرپور انداز میں شریک

ویب ڈیسک
14 Mar, 2022

14 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
14 Mar, 2022

14 مارچ ، 2022

لاہور پولیس پنجاب کلچر ڈے کی خوشیوں میں بھرپور انداز میں شریک

post-title

سربراہ لاہور پولیس فیاض احمد دیو نے پنجابی لباس اور روایتی پگ زیب تن کرکے سرکاری امور انجام دیئے۔ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان،ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان،ڈی آئی جی سکیورٹی محبوب رشید بھی پنجابی کلچر کے رنگ میں رنگ گئے۔

ایس ایس پی ایڈمن،ایس ایس پی ڈسپلن،ایس ایس پی لیگل نے بھی روایتی پنجابی لباس اور پگ میں سرکاری امور نمٹائے،ایس ایس پی سکیورٹی راشد ہدایت،ڈویژنل ایس پیز نے بھی کلچر ڈے کی مناسبت سے لباس اور پگڑی زیب تن کی۔لاہور پولیس پنجاب کلچر ڈے کے پروگرموں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔

WhatsApp Image 2022-03-14 at 3.49.18 PM
 

 لاہور پولیس کو پنجاب کی منفرد روایات،دلآویز تہذیب و تمدن کی ضامن خوبصورت ثقافت پر فخرہے،سی سی پی اولاہور۔ پولیس میں آج پنجاب کی ثقافت کا بھرپور عکس نمایاں ہے،فیاض احمد دیو۔لاہور پولیس کلچر ڈے کے موقع پر شہریوں کے جان و مال،تہذیب و ثقافت کے تحفظ کا عزم کرتی ہے۔ سربراہ لاہور پولیس فیاض احمد دیو کا کہنا تھا کہ شہر کی ثقافتی و تاریخی عمارات اور لوک ورثہ کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ پنجاب کلچر ڈے روایتی جوش و جذبے سے منانے کے لئے اہلیان پنجاب کے شانہ بشانہ  کھڑے ہیں،سی سی پی او۔

WhatsApp Image 2022-03-14 at 3.49.19 PM
 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM