ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

لاہور میں ڈاکووں کی تین کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ ڈکیتی

ویب ڈیسک
22 Nov, 2021

22 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
22 Nov, 2021

22 نومبر ، 2021

لاہور میں ڈاکووں کی تین کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ ڈکیتی

post-title

لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن کے علاقے کے ایک گھر میں مسلح ڈاکووں کی  3 کروڑ روپے  ڈکیتی کی واردات ۔پو لیس کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ڈاکٹر نسیم محمود چوہدری کے گھر 5مسلح  ڈاکووں نےا ہل خانہ کو یرغمال بنا کربدترین تشدد کا نشانہ بنایااور ایک کروڑ روپے نقدی، 160 تولے سونا، ہیرے اور قیمتی گھڑیاں لیکر فرار ہو گئے۔ڈکیتی واردات کی  ایف آئی آر کے لیے متاثرہ گھر والوں کی جانب سے درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  پولیس نے مقدمہ درج کرکے  تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہےاورملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM