اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
اٹلی کے شمال مغربی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، معروف جھیل کومو کے ارد گرد بڑی تباہی ہوئی، سیکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا۔
لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر وں کو نقصان پہنچا، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اسپین : معروف ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر 3 رافیل نڈال رواں سال ہونے والے ومبلڈن اور ٹوکیو اولمپکس 2020 گیمز میں حصہ نہیں لیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 20 مرتبہ کے گرینڈ سلیم فاتح نے ایک بیان میں کہا ہیکہ وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں سرخ مٹی(کلے کورٹ)پر کھیلے گئے طو�
ابو ظہبی:پی ایس ایل 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز کی طرف سے اننگز کا آغاز شرجیل خان ا�.... مزید پڑھیں