ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

کشمور:مسلح افراد کا گھر پر حملہ ،2بھائیوں سمیت 4افراد قتل

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

کشمور:مسلح افراد کا گھر پر حملہ ،2بھائیوں سمیت 4افراد قتل

post-title

کشمو(اے پی این این ) گیھلپور کچے کے علاقے میں دیرینہ تنازعہ پر مسلح افراد نے گھر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے دو سگے بھائیوں سمیت 4 افراد قتل اور ایک شخص زخمی ہو گیا ہے جس کی وجہ سے علائقے میں خوف و حراس پھیل گیا  
 
 تفصیلات کے مطابق گیھلپور کچے کے علاقے میں کوش برادری کے دو گروپوں میں دیرینہ زمینی تنازعہ پر ایک گروپ کے مسلح افراد نے گھر پر حملہ کر دیا

فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی  سمیت 4 افراد قتل ہو گئے ہیں جن کی شناخت سہنو کوش،  صوبہ کوش جانو اور موٹا کوش کے نام سے ہوئی ہے۔ واقع میں قتل ہونے والے اور زخمی کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے ۔

 واضح رہے کہ اس تنازعہ میں اب تک سات افراد قتل ہوچکے ہیں پولیس کی جانب سے تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM