ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کرسٹیانو رونالڈونے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

کرسٹیانو رونالڈونے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

post-title

لسبن :پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو انٹرنیشنل مینز  فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ورلڈ کپ کوالیفا ئنگ میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی طرف سے کھیلتے ہوئے  بدھ کو آئرلینڈ کے خلاف 110 واں انٹرنیشنل گول کرکے  ایران  کے سابق فٹبالر علی داعی کا 109 گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔پرتگال نے  آئر لینڈ  کیخلاف  میچ میں 1-2 سے کامیابی حاصل کی ، پرتگال کی جانب سے دونوں گو ل کپتان کرسٹیانو  رونالڈو نے کیے اور یوں رونالڈو انٹرنیشنل مینز فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM