ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

''کرکٹ کو ایسا بنادیا گیا ہے کہ یہ ہی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے''

سید اسد علی
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

''کرکٹ کو ایسا بنادیا گیا ہے کہ یہ ہی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے''

post-title

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے انگلینڈ کی جانب سے بھی دورہ پاکستان ختم کرنے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ کرکٹ کو ایسا بنادیا گیا ہے کہ یہ ہی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ خوابوں کی دنیا میں نہیں رہنا چاہیے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جانے کے بعد واضح ہوگیا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم بھی نہیں آئے گی۔
اس سے قبل بھی شیخ رشید نے لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر کڑی تنقید کی تھی۔ان کا ایک بیان بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے جس میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے پاس اتنی فورسز نہیں جتنی انہیں پاکستان نے سکیورٹی فراہم کی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM