ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

کراچی: سمندر میں باپ دو بیٹوں سمیت ڈوب گیا

ویب ڈیسک
14 May, 2022

14 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
14 May, 2022

14 مئی ، 2022

کراچی: سمندر میں باپ دو بیٹوں سمیت ڈوب گیا

post-title

کراچی: سمندر میں باپ دو بیٹوں سمیت ڈوب گیا

کراچی کی بے رحم موجیں باپ سمیت 2بیٹوں کونگل گئی ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریڑھی گوٹھ میں حیدر علی نامی شخص اپنے 2 بچوں کو سمندر میں نہلا رہا تھا کہ اس دوران اس کے دو بیٹے سمندر میں ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بڑے بھائی کو موقع پر ہی بچا لیا گیا جبکہ ڈھائی سالہ آفاق کا پتہ نہ چل سکا۔

پولیس اور بحری رضاکاروں نے بچے کی تلاش جاری رکھے کچھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آفاق کی لاش سمندر سے نکال لی۔
 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM