ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کراچی میں سورج پوری آب و تاب سے آگ برسانے لگا

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

کراچی میں سورج پوری آب و تاب سے آگ برسانے لگا

post-title

کراچی:محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد میں آج بھی درجہ حرارت   40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ،شہر میں آج  بھی سمندری ہوائیں بند رہیں گی جبکہ  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہیگا۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات  نے شمال مشرقی پنجاب، پوٹھوہار اورکشمیر میں چند مقامات پرگرج چمک اورتیز ہواں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM