ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام

عیزہ عمران
07 Oct, 2021

07 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
07 Oct, 2021

07 اکتوبر ، 2021

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام

post-title

لاہور:  عظیم فنکار عمر شریف کی خدمات کے اعتراف میں سندھ حکومت نے شہید ملت روڈ پر بنائے گئے انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا۔
مرتضیٰ وہاب نے شہید ملت پر انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان چند روز قبل اداکار کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا تھا۔
خیال رہے کہ اداکار کی میت کراچی پہنچائی جا چکی ہے اور ان کی نماز جنازہ کلفٹن کے پارک میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ان کی وصیت کے مطابق عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ہو گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM