ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

کراچی میں ڈاکو راج قائم، 53 لاکھ چھین کر فرار

ویب ڈیسک
14 May, 2022

14 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
14 May, 2022

14 مئی ، 2022

کراچی میں ڈاکو راج قائم، 53 لاکھ چھین کر فرار

post-title

کراچی میں منی ایکسچینج سے 53 لاکھ روپے نکالنے والے شہری کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، منشیات فروشی میں ملوث مجرمان کے خلاف کارروائی کاآغاز کرنے کا فیصلہ  

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گاڑی کا پیچھا آئی آئی چندریگر روڈ سے کیا اور  شہری سے رقم  چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس انتظامیہ نےکہا  واردات جناح اسپتال کے قریب شاہراہ فیصل پر ہوئی جس دوران مزاحمت پر ملزمان  نے فائرنگ کردی جس سے 48 سالہ نصیب جان زخمی ہوگیا۔

پولیس کامزیدکہنا ہےکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM